امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کا نام داعش ہے 0 10.05.2018 10:03 Ur.mehrnews.com شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ داعش میں امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں اور امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کے مجموعہ کا نام داعش ہے ۔