ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

جرمنی میں 2 سالہ بیٹی کو سڑک پر پٹخنے والی ماں گرفتار

0
جرمنی میں ماں نے اپنی دو سالہ بیٹی کو فٹ پاتھ سے اُٹھا کر سڑک پر پٹخ دیا جس کے نتیجے میں بچے کی سر میں چوٹیں آئی ہیں پولیس نے ماں کو گرفتار کرلیا ہے۔