پاکستان میں ماں سمیت تین بچیوں کا بہیمانہ قتل 0 06.05.2018 16:44 Ur.mehrnews.com پاکستان میں ہری پور کے نواحی علاقے بانڈی میں ماں سمیت تین بچیوں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ۔