ru24.pro
World News in Urdu
Март
2018

عمران خان نے پاکستانی وزير اعظم کو بیوقوف قراردیدیا

0
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے شاہد خاقان بطور وزیراعظم منی لانڈرنگ جیسے سنگین جرم پر آنکھیں کیسے بند کرسکتے ہیں اور اگر وہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف نے منی لانڈرنگ نہیں کی تو ان سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں ہو سکتا۔