امریکہ کا ترکی سے اپنا فوجی اڈہ قطر منتقل کرنے کا ارادہ 0 25.03.2018 17:31 Ur.mehrnews.com اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے قریب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ترکی سے اپنا فوجی اڈہ قطر منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔