ru24.pro
World News in Urdu
Март
2018

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں اسرائیل کے خلاف 5 قرار دادیں منظور

0
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف 5 قراردادیں منظورکیں، جس پر امریکہ نے اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔