ru24.pro
World News in Urdu
Март
2018

امریکی صدر کے اقدامات سے عالمی اقتصادی جنگ چھڑ سکتی ہے

0
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کے ٹیکس لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جب کہ یورپ بھی امریکی اقدامات پر انتقامی کارروائی کرنے کے لیے غور کر رہا ہے۔