فلم/ رہبر معظم کا عید نوروز کی مناسبت سے پیغام 0 21.03.2018 17:42 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے عید نوروز کے پیغام میں نئے سال کو ایرانی سامان کی حامیت کا سال قراردیا ہے۔