شام میں وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے ميں 35 افرادجاں بحق 0 21.03.2018 11:48 Ur.mehrnews.com شام کے دارالحکومت دمشق میں وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔