کابل میں خودکش حملے میں 26 افراد ہلاک 0 21.03.2018 16:31 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نوروز کی تقیرب میں وہابی دہشت گردوں کےخود کش حملے میں 26 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔