ru24.pro
World News in Urdu
Март
2018

امریکہ کا پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کا ایک بار پھر الزام

0
امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان طالبان اور دہشت گردتنظیموں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔