پاکستان کا ہائی کمشنر کو نئی دہلی نہ بھیجنے کا فیصلہ 0 18.03.2018 17:51 Ur.mehrnews.com پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہائی کمشنر کو اس وقت تک نئی دہلی نہیں بھیجے گا جب تک ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری رونما نہیں ہوتی۔