فلم/ پوتین نے صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈال دیا 0 18.03.2018 13:38 Ur.mehrnews.com روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے صدر پوتین نے بھی اپنا ووٹ بیلٹ بکس میں ڈال دیا ہے۔