ru24.pro
World News in Urdu
Март
2018

قم میں آیت اللہ شاہ آبادی کی یاد میں مجلس عزا

0
قم کی مسجد اعظم میں مرحوم آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں مراجع کرام ، آیات عظام ، علماء و فضلاء کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔