ru24.pro
World News in Urdu
Март
2018

ایران میں آتش بازی کے مختلف واقعات میں اب تک 3 افراد جاں بحق اور 516 زخمی

0
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہجری شمسی سال کے آخری بدھ کی رات میں آتش باری کے مختلف واقعات کے دوران اب تک 3 افراد جاں بحق اور 516 زخمی ہوگئے ہیں جن میں 29 افراد کے اعضائے بدن کٹ گئے ہیں۔