پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا ایوان سے واک آؤ ٹ 0 13.03.2018 17:24 Ur.mehrnews.com پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے وزارتِ داخلہ کے سکریٹری اور دیگر عہدیداروں کی اسمبلی میں عدم حاضری پر ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا ۔