امریکہ کی شام کو فوجی حملے کی دھمکی 0 13.03.2018 17:36 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے شام کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام نے دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن بند نہ کیا تو امریکہ شام کے خلاف فوجی کارروائی کرےگا ۔