ہندوستان میں ہر گھنٹے میں ایک طالب علم کی خودکشی 0 13.03.2018 10:15 Ur.mehrnews.com ہندوستان میں خود کشی کرنے والے طالب علموں کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے رپورٹ کے مطابق ہر گھنٹے میں ایک طالب علم خود کشی کرتا ہے۔