قیدیوں کے تبادلے کا پہلا مرحلہ مکمل، 9 اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دئے گئے
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت ۹ اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا، جن میں چار شدید زخمی بھی شامل ہیں۔