شی جین پنگ سے ملاقات کی گہما گہمی، ٹرمپ کا غیر یقینی موقف 0 11.10.2025 09:47 Ur.mehrnews.com ٹرمپ نے کہا کہ جنوبی کوریا میں اوپیک اجلاس میں شی جین پنگ سے ملاقات منسوخ نہیں، تاہم اس ملاقات کے ہونے کے بارے میں یقین نہیں ہے۔