جزائر پر دوبارہ حملہ ہوا تو رأسالخیمه نشانہ ہوگا، ایرانی امارات کو سخت انتباہ 0 21.03.2026 11:23 Ur.mehrnews.com ایران نے متحدہ عرب امارات پر واضح کردیا ہے کہ ایرانی جزائر پر دوبارہ جارحیت کی صورت میں سخت اور براہ راست جواب دیا جائے گا۔