آیت اللہ اعرافی کا پوپ کے نام خط، شہید امام خامنہ ای پر حملے کی مذمت کا مطالبہ
حوزۂ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے امریکی۔صہیونی حملوں میں رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا سے سخت مذمت کا مطالبہ کیا۔
