آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای رہبر معظم انقلاب اسلامی منتخب ہوگئے 0 09.03.2026 00:46 Ur.mehrnews.com مجلس خبرگان نے بھاری اکثریت سے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب کرلیا ہے۔