مشکل حالات کے باوجود مجلس خبرگان نے بروقت اپنی ذمہ داری ادا کی، لاریجانی 0 09.03.2026 04:47 Ur.mehrnews.com ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو نئے رہبر منتخب کرنے پر مجلس خبرگان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔