ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق 0 27.02.2026 20:10 Ur.mehrnews.com سید عباس عراقچی اور فواد حسین نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے میں امن و استحکام کے لیے قریبی مشاورت جاری رکھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔