ایرانی بحری ٹاسک فورس 103 نے دنیا کو واضح پیغام دے دیا، رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی
انہوں نے کہا کہ کھلے سمندروں میں مسلسل موجودگی قومی مفادات کے تحفظ، سمندری سکیورٹی کے فروغ اور بحریہ کی آپریشنل تیاری کا عملی مظہر ہے۔
