ہر جارح کو کچلنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، شہباز شریف 0 27.02.2026 17:28 Ur.mehrnews.com وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کو کچلنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔