ایرانی بحری بیڑے کا 100 روزہ عالمی مشن مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی 0 27.02.2026 19:37 Ur.mehrnews.com ایرانی 103واں بحری فلوٹیلا 13 ہزار ناٹیکل میل سفر اور جنوبی افریقہ میں مشترکہ مشق میں شرکت کے بعد کُنارک بندرگاہ پہنچ گیا۔