جنیوا مذاکرات کے بعد ایرانی وزیر خارجہ تہران روانہ 0 27.02.2026 14:18 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بالواسطہ ایران۔امریکہ جوہری مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے بعد جمعہ کی صبح جنیوا سے تہران روانہ ہو گئے۔