ایران و امریکہ کے درمیان آج کی گفتگو نہایت سنجیدہ رہی، بقائی 0 26.02.2026 19:47 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج جنیوا مذاکرات میں جوہری امور اور پابندیوں کے خاتمے پر اہم اور عملی تجاویز زیر بحث آئیں۔