فلسطین کے حق میں پوسٹ کرنے پر فرانس میں ایرانی خاتون کو ایک سال جیل کی سزا 0 26.02.2026 20:13 Ur.mehrnews.com فرانس کی ایک عدالت نے ایرانی خاتون کو سوشل میڈیا پر فلسطین کے حق میں پوسٹس کرنے کے الزام میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔