غزہ کی جانب 100 سے زائد کشتیوں کی مشترکہ پیش قدمی کا اعلان 0 26.02.2026 20:16 Ur.mehrnews.com اسرائیلی رکاوٹوں کے باوجود فریڈم اور صمود فلوٹیلا 12 اپریل کو بحیرہ روم کے راستے محصور غزہ کی طرف روانگی کے لئے پرعزم ہیں۔