ٹرمپ کی امریکی کانگریس کے دو مسلم اراکین کو ملک سے نکالنے کی درخواست
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران احتجاج کرنے والی دو ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس الہان عمر اور رشیدی طلیب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ’جہاں سے آئی ہیں وہاں واپس بھیج دینا چاہیے‘۔
