ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کی کوشش، ڈچ سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ طلبی 0 26.02.2026 12:09 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ نے ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کی کوشش پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے نیدرلینڈز کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا۔