ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایران خود دہشت گردی کا شکار ہے، ایرانی صدر 0 26.02.2026 12:27 Ur.mehrnews.com ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے دہشت گردی، تشدد اور بیرونی منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنتا رہا ہے۔