مودی کا دورہ تل ابیب اور پاکستان کی سلامتی کے لیے درپیش نئے چیلنجز 0 26.02.2026 08:52 Ur.mehrnews.com بھارت کی اسرائیل سے گہری ہوتی اسٹریٹجک شراکت داری خطے میں طاقت کے توازن اور پاکستان کی سکیورٹی حکمت عملی پر براہ راست اثر انداز ہوسکتی ہے۔