ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2026
1
2
3
4
5
6
7
8
9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26
27
28

ایران کے خلاف کسی بھی غلط قدم کا جواب دیا جائے گا، تمام آپشنز میز پر ہیں، قالیباف کی وارننگ

0
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا راستہ بھی کھلا ہے تاہم غلط اقدام کی صورت میں ایران فیصلہ کن ردعمل دے گا۔