اقوام متحدہ کی یوکرین قرارداد دیرپا امن کو فروغ نہیں دیتی، تہران 0 25.02.2026 12:47 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے یوکرین قرارداد کے بارے میں کہا کہ پیش کردہ مسودہ دیرپا امن قائم کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوگا۔