ایران پر ممکنہ حملہ،حزب اللہ اور امل تحریک کا سخت انتباہ 0 25.02.2026 10:05 Ur.mehrnews.com لبنان کی مقاومتی تنظیموں نے انتباہ کیا ہے کہ ایران پر حملے سے خطے کے امن کو سنگین خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔