صرف سفارتکاری کو ترجیح دی گئی تو ایران-امریکہ معاہدہ قریب ہے، عراقچی 0 25.02.2026 10:59 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر سفارتکاری کو ترجیح دی جائے تو امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ ممکن ہے۔