جنرل حسینی صابرین اسپیشل فورس کے کمانڈر مقرر 0 24.02.2026 22:48 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے بریگیڈیئر جنرل سید محمد حسینی کو صابرین اسپیشل فورس بریگیڈ کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔