بہادری کے ساتھ ملکی حاکمیت کا دفاع اور جرأت کے ساتھ مذاکرات کریں گے، عراقچی 0 24.02.2026 22:46 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے شجاعت کے ساتھ ملکی حاکمیت کا دفاع اور بہادری کے ساتھ مذاکرات کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔