جوہری طاقت میں اضافہ روس کی اولین ترجیح ہے، پوٹن کا اعلان 0 23.02.2026 16:55 Ur.mehrnews.com صدر پوٹن نے نیو اسٹارٹ معاہدہ ختم ہونے کے بعد جوہری صلاحیت میں اضافے کو روس کی اولین ترجیح قرار دے دیا ہے۔