شام میں ہزاروں داعشی خاندانوں کا کیمپ الہول بند کر دیا گیا 0 23.02.2026 13:46 Ur.mehrnews.com شام میں ہزاروں داعش عناصر اور ان کے خاندانوں کی رہائش گاہ سمجھے جانے والے الہول کیمپ کو مکمل انخلا کے بعد باضابطہ طور پر بند کر دیا گیا ہے۔