حماس رہنما کی عراقچی کو خط، غزہ جنگ بندی پر تفصیلی رپورٹ پیش 0 23.02.2026 10:30 Ur.mehrnews.com حماس رہنما محمد درویش نے ایرانی وزیر خارجہ کو خط لکھ کر غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔