ہتھیار نہیں ڈالیں گے کیونکہ ہم ایرانی ہیں، عراقچی کا وٹکاف کو جواب 0 23.02.2026 05:17 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی مذاکرات کار کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی ہتھیار نہیں ڈالنے والے ہیں۔