ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2026
1
2
3
4
5
6
7
8
9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
23
24
25
26
27
28

امریکی طیارہ بردار جہاز کی موجودگی محض تشہیری مہم ہے، جنرل اسدی

0
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑے کی موجودگی صرف نمائشی ہے، رہبر انقلاب جواب دے چکے ہیں کہ جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔