ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2026
1
2
3
4
5
6
7
8
9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
23
24
25
26
27
28

صہیونی توسیع پسندی کی حمایت پر ایران کی امریکی سفیر پر شدید تنقید

0
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی سفیر کی جانب سے صہیونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کی حمایت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیان کو اقوام متحدہ کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔