ایران کا یورپی ممالک کی بحری و فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان 0 21.02.2026 22:58 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔