روس اور چین کا ایران کے جوہری مسئلے کے سفارتی حل پر زور 0 21.02.2026 13:55 Ur.mehrnews.com ویانا میں عالمی جوہری ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں ایران، روس اور چین نے بات چیت کو ایران کے جوہری معاملے کا واحد راستہ قرار دے دیا۔